28 مئی 2013 - 19:30

پاکستانی ذرائع کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقہ وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقہ وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی طیارے نے  2 میزائل ایک گھر پر داغے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ 2013 میں قبائلی علاقوں میں امریکہ کا یہ تیرہواں حملہ ہے۔

.......

/169